خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر صدارت کھلی کچہریاں لگائی گئیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا ازالہ موقع پر جاری ہے۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی…

ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر صدارت کھلی کچہریاں لگائی گئیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا ازالہ موقع پر جاری ہے۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر صدارت کھلی کچہریاں لگائی گئیں جس میں محکمہ مال سے متعلقہ افسران و سٹاف اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ اسفند یار،اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری خضر رزاق منج اور اسسٹنٹ کمشنر احمدپور سیال نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل کو فرداً فرداً سنا اور متعدد درخواستوں پر مقررہ وقت میں رپورٹس پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے یہاں موجود ہیں۔مسائل کو فوری حل کرنے کیلئے براہ راست درخواستوں کی سماعت کرکے ترجیحی بنیادوں پرریلیف فراہم کررہے ہیں۔سائلین کی درخواستوں پر سو فیصد میرٹ کو یقینی بنایاجارہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں