خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
کھیل

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم انگلینڈ کے…

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر  آؤٹ ہوئی  جس کے بعد  انگلش ٹیم بیٹنگ کرنے آئی۔

 انگلش ٹیم نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کیا  تو اس کی پہلی وکٹ 4 رنز پر گرگئی  ۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں