ٹیسٹ سیریز:پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش نے پہلے روز 301 رنز بنا لئے،
ڈھاکہ میں پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے پہلے روز 301 رنز بنا لئے جب کہ اس کے چار کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔…

ڈھاکہ میں پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے پہلے روز 301 رنز بنا لئے جب کہ اس کے چار کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔


