ڈھاکہ ٹیسٹ چوتھا روز:بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لئے
ڈھاکہ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لئے بنگلہ دیش کو مجموعی طور 179 رنز کی برتری حاصل ہے ، اس سے…

ڈھاکہ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لئے بنگلہ دیش کو مجموعی طور 179 رنز کی برتری حاصل ہے ، اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کرآؤت ہوگئی تھی۔


