خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری ۔ شہریوں کی شکایات کے فوری حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری ۔ شہریوں کی شکایات کے فوری حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، ڈی پی او نے مختلف نوعیت کے معاملات میں پیش ہونے والے 27 شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ ڈی پی او نے جرائم کی روک تھام کیلئے شورکوٹ سٹی اور کینٹ میں شاہین اسکواڈ میں اضافے کا بھی اعلان کیا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ متاثرہ شہریوں کی توقعات پر پورا اترنا ہمارا فرض ہے ۔ کھلی کچہری میں شکایات کے فوری حل اور مقدمات کے بروقت اندراج سے شہریوں کی داد رسی یقینی بنائی جا رہی ہے اور انصاف کی راہ میں حائل ٹاؤٹ مافیا کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ تھانوں کی سطح پر شہریوں کے مسائل قانونی تقاضوں کے مطابق فوری حل کئے جائیں ۔ ڈی پی او نے چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ کو فعال رکھنے کیساتھ ساتھ ایس ایچ او کو منشیات فروشوں ، قحبہ خانوں، رسہ گیر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹارلینس پالیسی اپنانے کی بھی ہدایت

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں