خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
کھیل

52 ویں قومی ایتھلیٹکس چمپئن شپ ملتان میں شروع

52 ویں قومی ایتھلیٹکس چمپئن شپ دوہزار چوبیس ملتان میں شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔فخر پاکستان اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے…

52 ویں قومی ایتھلیٹکس چمپئن شپ ملتان میں شروع

52 ویں قومی ایتھلیٹکس چمپئن شپ دوہزار چوبیس ملتان میں شروع ہوگئی ہے۔

اس سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔فخر پاکستان اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ چار روزہ چمپئن شپ میں مردوں کے چوبیس اور خواتین کے اکیس مقابلوں سمیت پینتالیس مقابلے ہوں گے۔مقابلوں میں تقریباً آٹھ سو مرد اور خواتین ایتھلیٹس اور پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس، اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، پولیس، واپڈا اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے ایک سو جوان حصہ لے رہے ہیں۔چمپئن شپ کے دوران متعدد مقابلے ہوں گے جو اگلے ماہ کی دو تاریخ تک جاری رہیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں