کوٹ شاکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
علاقہ تھانہ کوٹ شاکر میں لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ ،دو ماہ قبل کوٹ شاکر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج…

علاقہ تھانہ کوٹ شاکر میں لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ ،دو ماہ قبل کوٹ شاکر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔ڈی پی او جھنگ کا کہنا ہے کہ انسانی لباس میں چھپے سفاک بھیڑیوں کو آہنی ہاتھوں سے کچلا جائے گا


