خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
جھنگ

آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

نشہ مکاؤ مہم کے سلسلے میں جھنگ پولیس کا فیصلہ کن آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ…

آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

نشہ مکاؤ مہم کے سلسلے میں جھنگ پولیس کا فیصلہ کن آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ کارروائی کے دوران 19 کلوگرام چرس اور 3 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔منشیات فروش محمد سدیس اور ثاقب مختیار کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کہا کہ نوجوان نسل کو تباہ کرنے والے عناصر کا انجام عبرتناک ہوگا۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، قانون کی گرفت ان کے تعاقب میں ہے اور جھنگ پولیس ہر حال میں معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں