728 x 90

ڈھاکہ، دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے ہرا دیا

ڈھاکہ، دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے ہرا دیا

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ایک سو اٹھائیس رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم سینتالیس اعشاریہ تین اوورز میں دوسو چوہتر رنز بنا کر آؤٹ ہو

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ایک سو اٹھائیس رنز سے ہرا دیا۔

پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم سینتالیس اعشاریہ تین اوورز میں دوسو چوہتر رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم تیئس اعشاریہ تین اوورز میں ایک سو چودہ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos