728 x 90

پاکستان سپرلیگ: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنزسے ہرا دیا

پاکستان سپرلیگ: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنزسے ہرا دیا

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو چوبیس رنزسے ہرا دیا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیانوے رنز بنائے۔ جواب میں ملتان سلطانز مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو چوبیس رنزسے ہرا دیا۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیانوے رنز بنائے۔

جواب میں ملتان سلطانز مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بہتر رنز بناسکی۔

ادھر کراچی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos