خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیرسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے امریکہ کو 1-5 سے شکست دے دیپی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلانایس آئی ایف سی اجلاس، صحت اور دواسازی کی صنعت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیالخالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ میں انیس سال سے زائد قید کی سزاافغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیاامریکہ اور ایران کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اسحاق ڈاروزیراعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت
جھنگ

جھنگ: نومبر کے پہلے 20 روز میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 36 ملزمان اور 33 منشیات فروش گرفتار، ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ قیادت کریک ڈاؤن جاری

جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ قیادت جھنگ پولیس کا ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ نومبر کے پہلے 20…

جھنگ: نومبر کے پہلے 20 روز میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 36 ملزمان اور 33 منشیات فروش گرفتار، ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ قیادت کریک ڈاؤن جاری

جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ قیادت جھنگ پولیس کا ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ نومبر کے پہلے 20 دنوں کے دوران پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 36 ملزمان جبکہ منشیات فروشی میں ملوث 33 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے ان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ کارروائیوں کا مقصد ضلع میں غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام، منشیات کے کاروبار کا خاتمہ اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

ڈی پی او ساجد حسین نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے اور قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

اس سلسلے میں ضلع بھر میں ناکہ بندی، سرچ آپریشنز اور مشتبہ عناصر کی چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈی پی او ساجد حسین کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں