اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ,شہریوں کی معلومات اور رجسٹریشن کے لئے ڈی سی دفتر میں معلوماتی کاؤنٹر قائم
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہریوں کے لئے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے.شہریوں کی معلومات اور رجسٹریشن کے لئے ڈی سی دفتر میں معلوماتی کاؤنٹر…

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہریوں کے لئے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے.شہریوں کی معلومات اور رجسٹریشن کے لئے ڈی سی دفتر میں معلوماتی کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے ۔ضلع کی تمام تحصیلوں میں خصوصی معلوماتی کاؤنٹر قائم ہو چکے ہیں جہاں سے شہری معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔


