خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف امام بارگاہ قدیم جھنگ سٹی سے ایوب چوک تک ریلی

قائد حزب اللہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر،اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف امام بارگاہ قدیم جھنگ سٹی سے ایوب چوک تک ریلی نکالی گئی,ریلی کی قیادت صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ سید…

قائد حزب اللہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر،اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف امام بارگاہ قدیم جھنگ سٹی سے ایوب چوک تک ریلی نکالی گئی,ریلی کی قیادت صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ سید روح اللہ کاظمی نے کی سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اور اسرائیلی جارحیت کےخلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس کی جانب سے امام بارگاہ قدیم سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ سید روح اللہ کاظمی نے کی احتجاجی ریلی میں ضلعی امیر جماعت اسلامی مہر فرید مگھیانہ,ڈاکٹر عبدالجبار سمیت دیگر نے شرکت کی احتجاج میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شریک تھی۔شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مذمتی تحریریں درج تھی اس موقع پر شرکاء نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔سید روح اللہ کاظمی کا کہنا تھا کہ شہید حسن نصر اللہ کا جو نظریہ تھا جو مقصد تھا وہ کبھی رکنے والا نہیں اس تحریک کا اختتام قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی پر ہوگا امریکہ اور اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے ناپاک عزائم نامراد ہوں گے ضلعی امیر جماعت اسلامی مہر فرید مگھیانہ و دیگر کا کہنا تھا کہ عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی۔ حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا نوٹس لیکر عالمی لیڈر حسن نصر اللہ کی شہادت پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرے.انہوں نے مزید کہا کہ اب فیصلے کا وقت ہے تمام امت مسلمہ کو بیداری کے ساتھ اتحاد کی ضرورت ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں