
راولپنڈی میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کھیل ختم ہونے تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانسٹھ رنز بنائے ۔
READ MORE
پاکستان میں چین کے ناظم الامور شی یوآن کیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں کا مقصد معیشت کو ترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اوربنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا ہے۔ عالمی حکمرانی میں چین اور پاکستان کی شراکت داری کے بارے میں چائنا تھنک ٹینک کے
READ MORE
پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی ماہانہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بنک کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ملک
READ MORE
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ روسی تیل کی خریداری کو محدود نہیں کرتا تو اس پر بھاری ٹیکس عائد کیئے جائیںگے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن جاتے ہوئے ائیرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے اس بات کا
READ MORE