
پنجاب حکومت نے محصولات کی وصولی میں اضافے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ایک خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس خصوصی یونٹ میں ٹیکس اور اعدادو شمار کے تجزیہ کاروں
READ MORE
وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے اتوار کے روز لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم کو وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔
READ MORE
ادرارہ برائے تحفظ ماحولیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے ایک جامع وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف کرادیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری کے ترجمان نے نے بتایا کہ منصوبے میں گاڑیوں کے اخراج کو کم کرنے، صاف ایندھن کے استعمال اور
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کی حالیہ تنظیم نو میں پاکستان کو علاقائی مرکز کا درجہ دینے پر شکریہ ادا کیا ہے اور اسے ملک کی اقتصادی صلاحیت پر بھرپور اعتماد کا مظہر قرار دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مختار دیوپ
READ MORE