
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ستانوے فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے نافذالعمل ہونے کے بعد سے اب تک اس کی 80 سے زائد خلاف ورزیاں کیں جس سے محصور علاقے میں انسانی صورتحال مزیدبگڑگئی ہے
READ MORE
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا بنیادی مقصد دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ انہوں نے الجزیرہ عربیہ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ کئی برس سے جاری دہشت گردی سے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے شدید متاثر ہورہے ہیں۔
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو بجلی کے موثر استعمال سے صنعتی اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے ۔ وہ آج (پیر) اسلام آباد میں صنعت اور زراعت کے شعبوں کیلئے توانائی ڈویژن کے اصلاحاتی پیکج پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
READ MORE
پاک فضائیہ کا ایک دستہ دوطرفہ فضائی جنگی مشق ”انڈس شیلڈ الفا” میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا ہے۔ یہ دستہ جدید جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی طیاروں اور ہنر مند فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل ہے۔ مشق ”انڈس شیلڈ الفا” باہمی ہم آہنگی، عسکری روابط اور دونوں برادر ملکوں کی فضائیہ
READ MORE