
پنجاب حکومت نے صوبے کی پینسٹھ ہزار مساجد کے آئمہ کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ صوبائی حکومت آئمہ کرام کو اُن کی خدمات کے اعتراف میں مالی معاونت
READ MORE
آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وفاقی حکومت اور اس کی وزارتوں کے اٹھانوے ذیلی ادارے کامیابی سے ای آفس سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ عدالتی نظام ایک اہم ڈیجیٹل تبدیلی سے گزر رہا
READ MORE
ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔ پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا ہو کر میٹریل سائنس اور انجینئرنگ میں ایجادات پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔ روس، ملائیشیا، چین، انڈونیشیا، ترکیہ اور
READ MORE
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ کل (منگل) راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
READ MORE