
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معیشت کو مستحکم کرنے اور عالمی سطح پر ملکی وقار میں اضافہ کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی قابل قدر خدمات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے لندن میں بیرون ملک پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن نے38 ارب ڈالر کی رقوم اپنے وطن بھیجیں جس
READ MORE
کل ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب آپریشن کیا، جس کے دوران سات بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ان میں تین افغان شہری اور دو خودکش بمبار بھی شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے بھارتی
READ MORE
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق سیکرٹری خزانہ اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
READ MORE
آبی وسائل کے وزیر محمد معین وٹو نے پاکستان میں یونیسکو کے نمائندے فواد پاشایف سے ملاقات کی اور سیلاب سے نمٹنے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کے شعبوں میں تعاون سے متعلق گفتگو کی۔ فریقین نے آبی مسائل سے نمٹنے اور سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے خلاف مدافعتی نظام کو بہتر بنانے
READ MORE