
دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ ڈوسان شناکا64 رنز کے ساتھ نمایاں۔
READ MORE
ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے سول جوہری ٹیکنالوجی میں پاکستان کی استعداد کار میں بہتری کو تسلیم کیا ہے۔ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویانامیں ادارے کی انہترویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان جوہری توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر علی رضا انور سے ملاقات کے بعد
READ MORE
فرانس اور پرتگال نے پیر کو نیویارک میں ایک اعلی سطح کانفرنس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ یہ اقدام خطے کیلئے وسیع تر امن منصوبے کا حصہ ہے۔ پرتگال کی وزارت خارجہ نے کہا کہ پیر کو
READ MORE
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ گندے پانی کی نکاسی کے موثرنظام کو ترجیح دیں کیونکہ زیرزمین پانی خطرناک رفتار سے آلودہ ہو رہا ہے۔ وہ اسلام آباد میں سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں 18 ارب
READ MORE