
وزیر تجارت جام کمال خان نے یقین ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور ایران علاقائی معیشت کو باہمی تعاون کے ذریعے نئی بلندیوں پر لے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تہران میں پاک ایران بزنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جمال کمال خان نے مثالی مہمان نوازی پر ایران کی
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی اور فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ مشرق بینک کے چیئرمین عبدالعزیز الغریرنے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ طور پر بینک کا افتتاح
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی علاقائی سا لمیت کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کرے گا اور قطع نظر اس کے کہ اس میں ملوث ملک چھوٹا ہے یا بڑا اسے منہ توڑجواب دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
READ MORE
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آج ہونے والے ہنگامی اجلاس میں قطر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے معاملے پرغور کیا جائے گا۔ یہ اجلاس دو باضابطہ درخواستیں موصول ہونے کے بعد بلایا گیا ہے جس میں سے ایک درخواست پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم اور دوسری درخواست کویت نے خلیج تعاون کونسل کی
READ MORE