
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ریاست پاکستان ملکی دفاع اور استحکام کے لیے آخری حد تک جائے گی۔ وہ آج(منگل کو) اسلام آباد میں قومی پیغام امن کمیٹی کے پہلے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے لیے
READ MORE
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاتخمینہ لگانے کا ابتدائی کام دس روز کے اندر مکمل کیاجائے گا۔ وہ آج (منگل ) کو اسلام آباد میں دوہزار پچیس کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے جائزے کیلئے وزیراعظم کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر
READ MORE
مقبول احمد گوندل نے نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب میں اُن سے حلف لیا۔
READ MORE
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اعلان کیا کہ ریلوے اسٹیشنز اور ٹرینوں میں جینڈر ریسپانسیو پروٹوکولز اپنائے جائیں گے تاکہ خواتین مسافروں کو ایک محفوظ، باوقار اور پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔ وہ پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کے،
READ MORE