
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی آج ان کے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر چلنے کے عہد کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ دن کا آغاز مساجد میں ان کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ قائداعظم
READ MORE
پاکستان اور آذربائیجان نے اپنی کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں حالیہ تبدیلیوں کا
READ MORE
ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی موثر حکمت عملیوں اور کوششوں کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع میں نمایاں وسعت آ رہی ہے۔ اگست 2025 میں ایس ای سی پی کے تحت 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ
READ MORE
یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف کے علاقوں پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم پینتیس افراد شہید ہوگئے۔ یمن کی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں ایک سواکتیس افراد زخمی ہوئے جن میں شہری اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
READ MORE