
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایک کوانٹم ویلی قائم کی جا رہی ہے تاکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مضبوط ایکو سسٹم کو فروغ دیا جا سکے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جدید ٹیکنالوجیز میں پاکستان کے عالمی رہنما کے
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت دی ہے کہ آمدنی اور سیلز ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری کی تکمیل کے عمل کو تیز کیا جائے تاکہ ذمہ دار ٹیکس دہندگان کو باقاعدہ طور پر تسلیم کیا جا سکے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ ہدایات
READ MORE
پاک بحریہ کا دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد 1965 کی جنگ کے ہیروز کوخراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے اپنے سے کئی گنابڑے دشمن کے ساتھ بہادری اور جرأت سے لڑتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی دیکرمادروطن کادفاع کیا۔ یہ دن ہمیں بڑے آپریشن سومنات کی یاد دلاتا ہے جب
READ MORE
اکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ خواندگی کا عالمی دن اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔ وزیراعظم محمد
READ MORE