
سینٹ نے آج متفقہ طورپر ایک قرارداد منظور کی جس میں تمام اقلیتوں کے آئینی’ قانونی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ان کے وقار’ تحفظ اور ملک کے شہری کے طور پر ان کی مساوی حیثیت کو یقینی بنایاگیاہے۔ یہ قرارداد سینیٹر دنیش کمار نے پیش کی
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سو میگاواٹ کا شمسی توانائی کامنصوبہ ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ آج (منگل ) کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے لئے سومیگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وزیراعظم نے
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اقلیتوں کے قومی دن کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ جھنگ کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر، صاحبزاہ مولانا محمد آصف معاویہ، ضلعی افسران، اقلیتی کمیونٹی کے
READ MORE
قومی اسمبلی کو آج بتایاگیا کہ حکومت آئندہ تین سال کیلئے بجلی سہولت پیکج کے مطابق صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے سرپلس پاور پیکج کیلئے تجویز پرکام کررہی ہے۔ وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے آج ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ بجلی کی زیادہ کھپت والے
READ MORE