
پنجاب کے ہنگامی امدادی ادارے نے دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ جاری کیاہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے آج ایک بیان میں کہا کہ پنجند پر اگلے چوبیس گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ
READ MORE
پاکستان نے غاصب اسرائیل کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے جن میں فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی بے دخل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں
READ MORE
افغانستان میں شاہ سلمان امدادی مرکز نے صوبہ کنڑ کے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ امدادی پیکیج میں تین ہزار کھانے کی باسکٹ شامل ہیں جو خصوصی طورپر زلزلہ زدگان کیلئے تیار کی گئی ہیں۔
READ MORE
عید میلادالنبیۖ ہفتہ کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ نماز فجر کے بعد امت مسلمہ کے اتحاد ویکجہتی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ رواں برس حکومت
READ MORE