ویب ڈیسک
مصنف کی تحریریں

پاکستان،آذربائیجان کا باہمی مفاد کے منصوبوں میں سرمایہ کاری2ارب ڈالرتک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں باہمی مفاد کے منصوبوں میں سرمایہ کاری دوارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان زرعی شعبے کے طلباء کواعلی تعلیم وتربیت کیلئے چین بھیجے گا
پاکستان اعلیٰ تعلیم و تربیت کیلئے ایک ہزار زرعی شعبے کے طلباء کو چین بھیجے گا۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے قونصلر وزیر کی وفاقی تعلیم اور…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
آذربائیجان کے صدرکا ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک راولپنڈی کا دورہ
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آج راولپنڈی میں ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ معزز مہمان کو جے ایف 17 تھنڈر…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
مخصوص نشستیں کیس میں عدالتی فیصلے سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں،وزیرقانون
قانون و انصاف کے وزیر اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کی گندم پیداوار بڑھانے کیلئےاقدامات اٹھانے کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت قومی تحفظ خوراک اور پاسکو کے حوالے سے آج اسلام آباد میں…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
سپریم کورٹ:مخصوص نشستیں، پشاورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار،نشتیں پی آئی ٹی کو دی جائیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے آج اسلام آباد میں آٹھ اور پانچ کے تناسب سے…
12 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
حکومت مقامی آٹو پارٹس مینوفیکچررز کی مدد کے لیے پرعزم ہے: جام کمال
وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت مقامی کارخانہ داروں کو گاڑیوں کے حصے اور موبائل فون کی تیاری میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔ وہ اسلام آباد میں گاڑیوں کے…
10 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان آئی ایم ایف سے درمیانی مدت کے پروگرام پر بات چیت کر رہا ہے، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت آئی ایم ایف سے نئے درمیانی مدت کے پروگرام پر بات چیت کر رہا ہے جس کا مقصد پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے…
10 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
وزیرمنصوبہ بندی کا ساتویں زراعت شماری کا افتتاح
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آج(بدھ) کو اسلام آباد میں ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل زراعت شماری قابل اعتماد ڈیٹا پر…
10 July 2024تحریر: ویب ڈیسک
قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گندم برآمد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ گندم برآمد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ یہ وضاحت وزیراعظم محمدشہبازشریف نے آج ایوان میں حزب اختلاف کے ارکان کی جانب سے اٹھائے گئے نکات…
10 July 2024تحریر: ویب ڈیسک