خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان اور جرمنی کے درمیان 40.5 ملین یورو کے معاہدے پر دستخط
معیشت

پاکستان اور جرمنی کے درمیان 40.5 ملین یورو کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جرمنی نے موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے ساڑھے چار کروڑ یورو مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سیکریٹری اقتصادی امورمحمد…

22 May 2026
وزیراعظم کا ایران اور جی سی سی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم
معیشت

وزیراعظم کا ایران اور جی سی سی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور ایران کی تاریخی، اقتصادی اور تزویراتی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام…

19 May 2026
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل
معیشت

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کامیاب سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ کونسل کی مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستان میں طویل عرصے سے تعطل…

15 May 2026
پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستانی معیشت پر چینی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار ہے، وزیرخزانہ
معیشت

پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستانی معیشت پر چینی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار ہے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے کامیاب اجرا کو چین اور بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹوں کے ساتھ ملک کے معاشی اور مالیاتی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار…

15 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں