خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 73 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کے معاہدے
معیشت

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 73 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کے معاہدے

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے تہتر کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ان منصوبوں پر اسلام آباد میں دستخط کیئے گئے جن میں تینتیس کروڑ ڈالر کا…

25 December 2025
وزیراعظم کی تمام بندرگاہوں کی ڈریجنگ اور توسیع پر کام تیز کرنے کی ہدایت
معیشت

وزیراعظم کی تمام بندرگاہوں کی ڈریجنگ اور توسیع پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام بندرگاہوں کی ڈریجنگ اور توسیع پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ بڑے جہاز باآسانی لنگر انداز ہو سکیں۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان کی بندرگاہوں…

24 December 2025
پاکستان کے پانچ معروف کاروباری گروپس کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
معیشت

پاکستان کے پانچ معروف کاروباری گروپس کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے پاکستان کے پانچ معروف کاروباری گروپس نے بلوچستان میں کان کنی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ لیک سٹی ہولڈنگز،…

22 December 2025
حکومت برآمدکنند گان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم
معیشت

حکومت برآمدکنند گان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی…

21 December 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں