چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

فلوریڈا میں لاڈرہل میں تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیرہ رنز سے ہراکرسیریز دو۔ایک سے جیت لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرایک سونواسی رنزبنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوںکے نقصان پرایک
READ MORE
قاہرہ میں ورلڈجونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے جمہوریہ چیک کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔ پاکستان کے عبداللہ نواز نے مارٹن سٹیفن جبکہ محمد عمیرعارف نے ڈیوڈ کو شکست دی۔
READ MORE
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں آج تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چودہ رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 178رنز بنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات
READ MORE
پاکستان نے گلگت بلتستان کی چوٹی لیلیٰ پر کوہ پیمائی کے ایک حادثے میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ لورا ڈل مئیر کی المناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لورا ڈل مئیر ایتھلیٹس کیلئے ایک مثال اور دنیا بھر کیلئے ایک خواب تھی۔ ان
READ MORE
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ بھی کھیلے گی جو آئندہ ماہ کی آٹھ’ دس اور بارہ تاریخ کوتوروبا
READ MORE
پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اوسلو میں جاری ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ناک آوٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سویڈن سے ہوگا۔
READ MORE