چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو دبئی میں عمان کے خلاف کھیلے گا۔
READ MORE
رات شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو پچھتررنز سے ہراکر سیریز جیت لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکتالیس رنزبنائے۔ جواب میں افغانستان نے پندرہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف چھیاسٹھ رنز بنائے اوراس کے
READ MORE
شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ ابراہیم زدران نے 63 اور صدیق اللہ اٹل نے54 رنز بنائے۔
READ MORE
ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں رات شارجہ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں دو سو سات رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چھہتر رنز
READ MORE
متحدہ عرب امارات میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریزمیں پاکستان اپناپہلا اور افتتاحی میچ جمعہ کوافغانستان کے خلاف شارجہ میں کھیلے گا۔
READ MORE
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ لاہور میں ایک مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ماضی میں پاکستان کیساتھ تمام دو طرفہ کھیلوں کے تعلقات کو معطل کیا۔
READ MORE