خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا…

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا دورہ کر کے انتظامات و رقوم کی فراہمی بارے جائزہ لیا۔ انہوںنے سیلاب متاثرین سے ملاقات کرکے رقوم کی فراہمی بارے استفسارکیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایات جاری کیں کہ رقوم کی ادائیگی کا عمل شفاف اور محفوظ ماحول میں جاری رکھی جائے۔ اس ضمن میں اگر کسی جگہ سے گڑبڑ کی شکایات موصول ہوئی تو سخت ایکشن لینے سے گریز نہیں کیا جائیگا۔ بعد ازاں انہوںنے سیلاب بحالی پروگرام سنٹر پر پینے کے پانی، بیٹھنے کی سایہ دار جگہ اور سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں