وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کی رہائش گاہ کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج میاں چنوں میں پیرس اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ مریم نواز نے دس کروڑ روپے کا چیک ارشد ندیم…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج میاں چنوں میں پیرس اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔
مریم نواز نے دس کروڑ روپے کا چیک ارشد ندیم کے حوالے کیا۔
وزیراعلیٰ نے ارشد ندیم کو پنجاب حکومت کی جانب سے ایک گاڑی بھی دی ہے۔


