728 x 90

کثیرالجہتی پاکستان کی موسمیاتی سفارتکاری کا بنیادی ستون ہے،رومینہ خورشید

کثیرالجہتی پاکستان کی موسمیاتی سفارتکاری کا بنیادی ستون ہے،رومینہ خورشید

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے باکو کلائمیٹ یونٹی پیکٹ کو کامیابی سے اپنانے پر پاکستان کی جانب سے صدرCOP29اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ کوپ 29کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان COP30 میں مزید فیصلہ کن اور واضح

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے باکو کلائمیٹ یونٹی پیکٹ کو کامیابی سے اپنانے پر پاکستان کی جانب سے صدرCOP29اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

کوپ 29کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان COP30 میں مزید فیصلہ کن اور واضح فیصلوں کی امید رکھتا ہے، جہاں کمزور ترقی پذیر ممالک کو ان کا حصہ دیا جائے گا۔

رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ کثیرالجہتی پاکستان کی موسمیاتی سفارت کاری کا بنیادی ستون ہے کیونکہ یہ تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اس کی روح کو برقرار رکھیں اور ان اہم حل طلب مسائل کو جامع اور مساوی طور پر حل کرنے کے لئے نئے عزم کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos