افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفترکی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ماہ افغانستان…

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفترکی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ماہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرامدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے 29 واقعات سامنے آئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان حکومت کی مداخلت سے صحت عامہ، تعلیم، خواتین کے تحفظ اور ضروری انسانی امداد کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔


