خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایتجھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

جھنگ:سی ایم یوتھ گیمز، نجی سکولوں کے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

جھنگ:سی ایم یوتھ گیمز، نجی سکولوں کے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر

جھنگ: ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے تحت سی ایم یوتھ گیمز کے…

7 October 2026
ستمبر میں سیف سٹی جھنگ کے ورچوئل سینٹرز کی کارکردگی، 872 کیسز نمٹائے گئے، 40 گمشدہ افراد بازیاب
جھنگ

ستمبر میں سیف سٹی جھنگ کے ورچوئل سینٹرز کی کارکردگی، 872 کیسز نمٹائے گئے، 40 گمشدہ افراد بازیاب

جھنگ: سیف سٹی جھنگ کے ورچوئل سینٹرز نے ستمبر 2026 کے دوران خواتین، بچوں اور دیگر شہریوں کی شکایات کے ازالے اور تحفظ کے لیے مؤثر خدمات فراہم کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور…

7 October 2026
جھنگ: مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا
جھنگ

جھنگ: مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا

جھنگ: ضلع جھنگ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے تین الگ الگ ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تمام حادثات میں مبینہ طور…

6 October 2026
جھنگ: نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 1510 گرام افیون برآمد،ملزم گرفتار
جھنگ

جھنگ: نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 1510 گرام افیون برآمد،ملزم گرفتار

جھنگ : نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن (NCS) جھنگ نے منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 1510 گرام افیون برآمد کر لی۔حکام کے مطابق ملزم صفدر…

6 October 2026
جھنگ: سی ای او ایجوکیشن تنویر احمد غزالی کو بہترین انتظامی کارکردگی پر ایوارڈ اور گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
جھنگ

جھنگ: سی ای او ایجوکیشن تنویر احمد غزالی کو بہترین انتظامی کارکردگی پر ایوارڈ اور گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا

جھنگ: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ایجوکیشن و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ تنویر احمد غزالی کو محکمہ تعلیم میں بہترین انتظامی کارکردگی اور شاندار خدمات کے اعتراف…

6 October 2026
جھنگ: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ کی ٹریفک روانی اور حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت، کم سن ڈرائیورز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم
جھنگ

جھنگ: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ کی ٹریفک روانی اور حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت، کم سن ڈرائیورز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

جھنگ: انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین کھوکھر کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے دفاتر اور…

6 October 2026
ڈینگی کی روک تھام کے لیے انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت میٹنگ میں اہم فیصلے
جھنگ

ڈینگی کی روک تھام کے لیے انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت میٹنگ میں اہم فیصلے

جھنگ: ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں ڈینگی کی روک تھام، لاروا کی تلفی، سرویلنس اور حفاظتی اقدامات کا…

6 October 2026
14 سالہ بچی کی مبینہ گمشدگی، تقریباً 25 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکی؛ اہلخانہ کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ
جھنگ

14 سالہ بچی کی مبینہ گمشدگی، تقریباً 25 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکی؛ اہلخانہ کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

جھنگ: چوکی روڑانوالی کے علاقے سے 14 سال 8 ماہ کی کمسن بچی کی مبینہ گمشدگی کو تقریباً 25 روز گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہونے پر اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب…

5 October 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں