خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
معیشت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج(جمعرات) کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ اس اضافے کے ساتھ پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس نے اٹھہترہزار پوائنٹس کی نفسیاتی…

15 August 2024
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے ،سرمایہ کاری میں تعاون پر اتفاق
معیشت

پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے ،سرمایہ کاری میں تعاون پر اتفاق

پاکستان اور ترکئے نے دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے اور سرمایہ کاری میں تعاون کو مزید فرو غ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں پاک ترکئے دوطرفہ سیاسی مشاورت…

13 August 2024
پاکستان میں ترک سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں،وزیراعظم
معیشت

پاکستان میں ترک سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکئے کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کے بارے میں پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ترکئے کے وزیر تجارت عمربولاٹ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے…

9 August 2024
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں