خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر

زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی…

5 November 2025
جھنگ پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران 133 مسروقہ موبائل فونز برآمد کرکے مالکان کے حوالے کردئے
جھنگ

جھنگ پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران 133 مسروقہ موبائل فونز برآمد کرکے مالکان کے حوالے کردئے

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر ٹریسنگ سسٹم کے ذریعے گزشتہ دو ماہ کے دوران 133 مسروقہ موبائل فونز برآمد کر لئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تقریب کے…

4 November 2025
ضلع بھر میں سیلاب بحالی پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ جاری
جھنگ

ضلع بھر میں سیلاب بحالی پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب کے بعد بحالی پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے، اس حوالہ سے ضلع بھر میں سیلاب بحالی پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کو…

4 November 2025
ریسکیو 1122 جھنگ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسین نے چارج سنبھال لیا
جھنگ

ریسکیو 1122 جھنگ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسین نے چارج سنبھال لیا

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے خصوصی احکامات کے مطابق، علی حسین نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ کا چارج سنبھال لیا۔ علی حسین ریسکیو 1122 کے شعبے میں کئی…

3 November 2025
ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روزاسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے شہریوں کی درخواستیں سماعت کیں
جھنگ

ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روزاسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے شہریوں کی درخواستیں سماعت کیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے شہریوں کی درخواستیں سماعت کیں اور…

1 November 2025
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جھنگ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باہمی تعاون سے انڈر 16 کھلاڑیوں میں ہاکیاں تقسیم کی گئیں
جھنگ

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جھنگ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باہمی تعاون سے انڈر 16 کھلاڑیوں میں ہاکیاں تقسیم کی گئیں

ہاکی کے فروغ کے لیے جھنگ میں اہم پیش رفت ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جھنگ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باہمی تعاون سے انڈر 16 کھلاڑیوں میں ہاکیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر…

31 October 2025
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 120 کلو مضرِ صحت گوشت تلف
جھنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 120 کلو مضرِ صحت گوشت تلف

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر صوبے بھر میں ناقص، مضرِ صحت اور بیمار و لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔…

31 October 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں