پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل لاجسٹکس بورڈ کے چیئرمین احسن اقبال نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو ہدایت کی ہے کہ تذویراتی مراکز کے طور پر سوست ڈرائی پورٹ کی توسیع اور خنجراب بارڈر ٹرمینل کے قیام کو ترجیح دی جائے تاکہ پاکستان کی برآمدات کو فروغ اور علاقائی تجارتی روابط کو مضبوط کیا جا سکے۔
READ MORE
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ مالیاتی پالیسی کمیٹی نے مشاہدہ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح گزشتہ ماہ گیارہ اعشاریہ سات فیصد سے کم ہو
READ MORE
حکومت اور آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے اسلام آباد میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی کی قیادت میں ایک وفد کے درمیان کامیاب مذاکرات کے دوران ہوا۔
READ MORE
وفاقی وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت ذمہ دارانہ مالی نظم و ضبط اور جامع ساختی اصلاحات کے ذریعے معیشت کو پائیدار اور نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن اور لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالیاتی نظم و ضبط، پالیسی کی ساکھ کو یقینی بنانے، سٹرکچرل اصلاحات اور طویل المدتی اقتصادی تبدیلی کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف کی سینئر انتظامیہ کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران کیا۔ وزیر
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے یو ایس انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے نمائندوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے توانائی، آئی ٹی، انفراسٹرکچر، معدنیات، خوراک اور زراعت جیسے ترجیحی شعبوں میں ڈی ایف سی کے بھرپور تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ڈی ایف سی
READ MORE