پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر جمہوریہ بیلاروس کے صدر عالی جناب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بیلاروس کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت اور سیاسی، تجارتی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی
READ MORE
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت بحری شعبے کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کررہی ہے۔ پاکستان کے سمندری وسائل میں 100 ارب ڈالرسے زیادہ کی بلیو اکانومی کی صلاحیت موجود ہے۔ تاہم ایک طویل عرصے تک پاکستان اپنے وسیع سمندری وسائل اور قومی بحری اثاثوں سے بھرپور معاشی فائدہ نہیں اٹھا
READ MORE
رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران پاکستان کے معاشی اشاریے مثبت رہے۔ اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھ کر تین ارب تریسٹھ کروڑ ڈالر ہوگئیں، جبکہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر سترہ ارب آٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ جولائی
READ MORE
سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ڈیزل اور کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کام کر رہے ہیں، جبکہ دستیاب زیادہ سے زیادہ بجلی قومی گرڈ کو فراہم کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ گیس کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ
READ MORE
چین کے لیے پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران اکتالیس فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں چین کے لیے پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پندرہ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سے بڑھ کر بائیس کروڑ ڈالر ہوگئی ہیں۔ برآمدات کے بڑھتے
READ MORE
پٹرولیم کے وزیر علی پرویز ملک نے پاکستان کی پانچ آئل ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں جن میں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد اور پاکستان کی توانائی کا تحفظ مضبوط بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ریفائنریز کی انتظامیہ نے ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت معاہدوں پر دستخط کرنے
READ MORE