خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

وزیرخزانہ کا عوامی خدمات کی فراہمی میں مصنوعی ذہانت کے کردار کی اہمیت پر زور
معیشت

وزیرخزانہ کا عوامی خدمات کی فراہمی میں مصنوعی ذہانت کے کردار کی اہمیت پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عوامی خدمات کی فراہمی اور محصولات کی وصولی میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر زور دیا ہے۔ وہ آج(منگل) کو اسلام آباد میں "اے آئی فار پبلک سروس ٹرانسفارمیشن…

10 February 2026
زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن
معیشت

زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن

گرین پاکستان انیشیٹو کی مؤثر حکمت عملی سے زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3…

9 February 2026
ازبک صدر کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، پاکستان کی دفاعی صلاحیت پر بریفنگ
معیشت

ازبک صدر کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، پاکستان کی دفاعی صلاحیت پر بریفنگ

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا سرکاری دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے…

5 February 2026
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
معیشت

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان نے اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے دستخط کی تقریب…

5 February 2026
ایس آئی ایف سی کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں تاریخی اضافہ
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں تاریخی اضافہ

خصوصی سرکاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) کی دانشمندانہ معاشی اور تجارتی اصلاحات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات اور تجارتی سرگرمیوں میں…

4 February 2026
پاکستان ، ازبکستان کا تین سال میں دو ارب ڈالر کا تجارتی ہدف مقرر کیاہے،ہارون اختر
معیشت

پاکستان ، ازبکستان کا تین سال میں دو ارب ڈالر کا تجارتی ہدف مقرر کیاہے،ہارون اختر

پاکستان اور ازبکستان نے ترجیحی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے ورکنگ گروپس قائم کیے ہیں۔ اس بات پر اتفاق رائے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان-ازبکستان بین الحکومتی کمیشن کے دسویں اجلاس میں طے…

4 February 2026
ایس آئی ایف سی کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے اقدامات
معیشت

ایس آئی ایف سی کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور مختلف تربیتی پروگراموں…

2 February 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں