اسلام آباد میں صنعتی مزدوروں میں میرج اور ڈ یتھ گرانٹس کی تقسیم کی تقریب
- متفرق
- 10/09/2024
ایف سی خیبرپختونخوا جنوبی کے خصوصی آپریشن گروپ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سکائوٹس ٹریننگ اکیڈمی میر علی میں منعقد ہوئی۔ اس کورس میں ایک سو سے زائد فوجیوں نے حصہ لیا جہاں انہیں تین ماہ تک تربیت دی گئی۔انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا جنوبی میجر جنرل مہر عمر خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔لانس نائیک
READ MOREپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلع کرم کی عوام کے لئے ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار کے لئے روانہ کردی گئی ہے۔ پنجاب کے صحت و ایمرجنسی خدمات کے وزیر خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مشکل کی اس گھڑی میں پارا چنار کے لوگوں کی ہرممکن مدد
READ MOREصوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، متعلقہ اراکین صوبائی کابینہ کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اور اعلیٰ سول و عسکری
READ MOREسکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں میں گیارہ خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میںخفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سات خوارج ہلاک ہوگئے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر
READ MOREپاکستان اور انڈونیشیا نے معاشی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں اضافے کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے قاہرہ میں ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کے موقع پروزیراعظم شہبازشریف اور انڈونیشیا کے صدرParbowo Subianto کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ دونوں رہنمائوں نے
READ MOREاٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوئی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔ سینیٹ کے چیئرمین ،تمام صوبائی اسمبلیوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سپیکرزاور تمام سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت تقریب میں شرکت کررہی ہے۔
READ MORE