728 x 90

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و ‎چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔ وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و ‎چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos