پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جوہانسبرگ میں جاری ہے۔ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ کے نقصان پر308 رنزبنائے ۔صآئم ایوب 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ جنوبی افریقہ کی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جوہانسبرگ میں جاری ہے۔ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ کے نقصان پر308 رنزبنائے ۔صآئم ایوب 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *