اٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوئی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔ سینیٹ کے چیئرمین ،تمام صوبائی اسمبلیوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سپیکرزاور تمام سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت تقریب میں شرکت کررہی ہے۔
اٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوئی۔
قومی اسمبلی کے سپیکر کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔
سینیٹ کے چیئرمین ،تمام صوبائی اسمبلیوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سپیکرزاور تمام سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت تقریب میں شرکت کررہی ہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *