اہلسنت والجماعت اوت سنی علماءکونسل کے مرکزی رہنما مولانا محمد احمد لدھیانوی نے آج تالاب کمیٹی میں ہونے والی ناموس صحابہ و اہلبیت کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناموس صحآبہ و اہلبیت کانفرنس سے آج مختلف مکاتب فکر کے جئید علماء کرام سمیت اعجازالحق اور جنرل(ر) حمید گل کے صاحبزادے
اہلسنت والجماعت اوت سنی علماءکونسل کے مرکزی رہنما مولانا محمد احمد لدھیانوی نے آج تالاب کمیٹی میں ہونے والی ناموس صحابہ و اہلبیت کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناموس صحآبہ و اہلبیت کانفرنس سے آج مختلف مکاتب فکر کے جئید علماء کرام سمیت اعجازالحق اور جنرل(ر) حمید گل کے صاحبزادے خطاب کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ناموس صحابہ و اہلبیت بل کی منظوری سے فرقہ واریت کے واقعات میں کمی آئی ہے ۔انہوں مستونگ اور ہنگو سمیت پاکستان بھر میںہونے والے واقعات کی بھی شدید الفاط میں مذمت کی ۔عام انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں جنوری میں انتخابات ہوتے نظرنہیں آتے لیکن ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *