728 x 90

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم اور آسٹریلیا کے مابین میچ جاری

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم اور آسٹریلیا کے مابین میچ جاری

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا گروپ میچ آج آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بینٹگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس قبل پاکستان ٹیم دو میچ کھیل چکی ہے سری لنکا کے خلاف پاکستان نے کامیابی حاصل کی جبکہ بھارت

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا گروپ میچ آج آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بینٹگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس قبل پاکستان ٹیم دو میچ کھیل چکی ہے سری لنکا کے خلاف پاکستان نے کامیابی حاصل کی جبکہ بھارت کےخلاف اسے شکست کا سامنا کر نا پڑا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos