لاہور میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے 10.3
لاہور میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان نے 10.3 اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے بیٹنگ اور بولنگ میں بہترین کارکردگی دیکھنے کو ملی، جس نے شائقین کو محظوظ کیا اور ٹیم کے لیے ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *