پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج سینچورین میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریزمیں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں گیارہ رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج سینچورین میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔
میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریزمیں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں گیارہ رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *