728 x 90

پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر قیادت پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پر موک ایکسرسائز کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ہے۔موک ایکسرسائز میں متعلقہ پولیس کے دستوں، ایلیٹ فورس، ایس پی یو، ریسکیو

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر قیادت پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پر موک ایکسرسائز کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ہے۔موک ایکسرسائز میں متعلقہ پولیس کے دستوں، ایلیٹ فورس، ایس پی یو، ریسکیو 1122 و دیگر سکیورٹی افسران نے شرکت کی، ڈی پی او کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فرضی مشقوں کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے فورس کو الرٹ رکھنا ہے۔ڈی پی او نے ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا اور چائنیز انجئیرز اور ورکرز سے ملاقات بھی کی۔ڈی پی او نے پولیس افسران کو سرکاری املاک اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایات بھی دیں۔انہوں نے کہا کہ سپروائزری افسران فول پروف سکیورٹی کی روزانہ کی بنیاد پر گراس روٹ لیول تک نگرانی کریں،پلانٹس کے اطراف میں 24/7 گشت کو جاری رکھا جائے۔ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جائے اور مشکوک افراد کی چھان بین کی جائے، ڈی پی او نے مزید واضح کیا کہ لاپرواہی یا غفلت کی کوئی گنجائش نہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos