ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ان کے ہمراہ ایم ایس اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں ،وارڈز,لیب اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ان کے ہمراہ ایم ایس اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں ،وارڈز,لیب اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے اور علاج معالجے اور مریضوں کی نگہداشت میں کوئی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائےگی۔ انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کو بھی چیک کی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *